ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / آئی پی ایل میچ کے درمیان سٹہ لگانے کے الزام میں انجینئرنگ کے طالب علم سمیت 6افرادگرفتار

آئی پی ایل میچ کے درمیان سٹہ لگانے کے الزام میں انجینئرنگ کے طالب علم سمیت 6افرادگرفتار

Thu, 19 Apr 2018 12:33:16    S.O. News Service

کولکاتہ18اپریل(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا) جلپائی گوڑی میں ممبئی انڈینس اور رائل چیلنجرس بنگلور کی ٹیم کے میچ دوران سٹہ بازی کرنے کے الزام میں انجینئرنگ کے ایک طالب علم سمیت 6افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ۔جلپائی گوڑی کوٹ والی پولس نے حفیہ رپورٹ کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے کل رات یہ گرفتاری کی ۔یہ افراد سٹہ بازی میں ملوث تھے۔پولس نے ان کے پاس سے لیپ ٹاپ اور دیگر دستاویز بھی برآمدکیا ہے۔


Share: